
ہر نسل کو آزادی کے لیے جدو جہد کرنی پڑتی ہے: بائیڈن کا میموریل ڈے پر خطاب
بائیڈن نے میموریل ایمفی تھیٹر میں سرمئی آسمان تلے کہا کہ ،"آزادی کی کبھی ضمانت نہیں دی گئی ہے، ہر نسل کو اسے کمانا ہے ، اس کے لیے لڑنا ہے، آمریت اور جمہوریت کے درمیان جنگ میں، چند لوگوں کی لالچ اور بہت سے لوگوں کے حقوق کے درمیان جنگ میں اس کا دفاع کرنا ہے۔"
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/ZBTCza7
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/ZBTCza7
0 Response to "ہر نسل کو آزادی کے لیے جدو جہد کرنی پڑتی ہے: بائیڈن کا میموریل ڈے پر خطاب"
Post a Comment