-->
غزہ جنگ بندی مذاکرات؛ امریکی صدر کا مصر اور قطر کے سربراہان کو فون

غزہ جنگ بندی مذاکرات؛ امریکی صدر کا مصر اور قطر کے سربراہان کو فون

وائٹ ہاؤس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ صدر بائیڈن نے مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی اور قطر کے امیر تمیم بن حماد الثانی سے الگ الگ فون پر رابطہ کیا اور دونوں رہنماؤں پر زور دیا کہ حماس کی قید میں موجود یرغمالوں کی رہائی کے لیے ہر ممکن کوشش کی جائے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/GH4nfLE

Related Posts

0 Response to "غزہ جنگ بندی مذاکرات؛ امریکی صدر کا مصر اور قطر کے سربراہان کو فون"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3