
مسک اپنا بھارتی دورہ منسوخ کر کے اچانک چین کیوں چلے گئے؟
بھارت کے دورے کی منسوخی سے قبل مسک نے طے شدہ پروگرام کے تحت گزشتہ ہفتے مودی سے ملاقات کرنی تھی اور تین ارب ڈالر کی سرمایہ کاری سے کار پلانٹ بنانے کا اعلان کرنا تھا۔ لیکن بعد ازاں انہوں نے یہ کہتے ہوئے اپنا ارادہ بدل لیا کہ ان کی جانب سے ذمہ داریاں بہت سخت ہیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/SrhZysH
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/SrhZysH
0 Response to "مسک اپنا بھارتی دورہ منسوخ کر کے اچانک چین کیوں چلے گئے؟"
Post a Comment