
کولمبیا یونیورسٹی کی عمارت پر قبضہ پرامن احتجاج کی مثال نہیں ہے: صدر بائیڈن
امریکہ کی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ صدر بائیڈن کو مظاہرین کے جذبات کا احساس ہے، لیکن اس سے غزہ میں حماس کے خلاف اسرائیل کی جنگ کی حمایت میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/ab0pgIk
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/ab0pgIk
0 Response to "کولمبیا یونیورسٹی کی عمارت پر قبضہ پرامن احتجاج کی مثال نہیں ہے: صدر بائیڈن"
Post a Comment