
پانچ میں سے چار امریکیوں کو خدشہ کہ ملک افراتفری کی طرف جا رہا ہے: رائٹرز۔ اپسوس سروے
رائٹرزاور اپسوس کے زیر اہتمام اس دو روزہ سروے سے ظاہر ہوا کہ ریپبلکن صدارتی امیدوار ٹرمپ کو امریکی صدر جو بائیڈن کے مقابلے میں رجسٹرڈ ووٹروں میں بہت معمولی برتری حاصل ہے۔ ان کی مقبولیت کی شرح 43 فیصد تھی جب کہ صدر جو بائیڈن کی مقبولیت کی شرح 41 فیصد ظاہر ہوئی۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/ajB21Te
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/ajB21Te
0 Response to "پانچ میں سے چار امریکیوں کو خدشہ کہ ملک افراتفری کی طرف جا رہا ہے: رائٹرز۔ اپسوس سروے"
Post a Comment