
امریکہ پر مربوط دہشت گرد حملے کا خدشہ ہے: ڈائریکٹرایف بی آئی
مشرق وسطیٰ اور جنوبی ایشیا میں امریکی فورسز کے کمانڈر جنرل مائیکل ایرک کوریلا نے پچھلے مہینے امریکی سینیٹ کمیٹی کی ایک سماعت میں کہا کہ آئی ایس آئی ایس خراساں چھ ماہ سے بھی کم عرصے میں اور کسی وارننگ کے بغیر یا معمولی وارننگ کے ساتھ امریکہ اور مغربی مفادات پر حملہ کرنے کی صلاحیت حاصل کر سکتا ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/HgITJEh
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/HgITJEh
0 Response to "امریکہ پر مربوط دہشت گرد حملے کا خدشہ ہے: ڈائریکٹرایف بی آئی"
Post a Comment