-->
امریکی نائب وزیر خارجہ کا بھارت کے دورے سے قبل کشمیر کی صورت حال پر اظہارِ تشویش

امریکی نائب وزیر خارجہ کا بھارت کے دورے سے قبل کشمیر کی صورت حال پر اظہارِ تشویش

امریکہ کی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز نے کہا ہے کہ وہ وادی میں صورت حال کے معمول پر آنے کی منتظر ہیں۔ امریکی سفارت کار کے بقول وہ 15 جنوری کو بھارت کے تین روزہ دورے پر آ رہی ہیں۔ اُن کے دورے سے قبل اس بیان کو تجزیہ کار کافی اہمیت دے رہے ہیں۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/36P2A3h

Related Posts

0 Response to "امریکی نائب وزیر خارجہ کا بھارت کے دورے سے قبل کشمیر کی صورت حال پر اظہارِ تشویش"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3