-->
کولمبیا یونیورسٹی میں غزہ یکجہتی کیمپ  جاری رکھنے کا اعلان، مظاہرے مزید کئی یونیورسٹیوں تک پھیل گئے

کولمبیا یونیورسٹی میں غزہ یکجہتی کیمپ جاری رکھنے کا اعلان، مظاہرے مزید کئی یونیورسٹیوں تک پھیل گئے

نیویارک کی کولمبیا یونیورسٹی امریکہ کی وہ پہلی درس گاہ ہے جہاں فلسطینیوں کے حق میں طالب علموں کے مظاہرے شروع ہوئے تھے اور اب یہ سلسلہ ملک کی بہت سی یونیورسٹیوں تک پھیل چکا ہے۔ کہیں ان مظاہروں کو روکنے کے لیے یونیورسٹیوں کی انتظامیہ مذاکرات کر رہی ہے تو کہیں انہوں نے پولیس کو بلا لیا ہے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/84ybio3

Related Posts

0 Response to "کولمبیا یونیورسٹی میں غزہ یکجہتی کیمپ جاری رکھنے کا اعلان، مظاہرے مزید کئی یونیورسٹیوں تک پھیل گئے"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3