
اسرائیل کو اب رک جانا چاہیے: امریکی ارکانِ کانگریس
امریکی کانگریس نے اسرائیل اور یوکرین کے لیے 95 ارب ڈالر کا امدادی بل منظور کر لیا ہے۔ وائس آف امریکہ کی صبا شاہ خان نے اس بارے میں امریکی ارکانِ کانگریس مارک دی سولنئیر اور ڈچ روپرزبرگر سے بات کی جن کا کہنا تھا کہ امریکہ اسرائیل کے ساتھ کھڑا ہے لیکن اسرائیل کو اب رک جانا چاہیے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/hNvA1XW
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/hNvA1XW
0 Response to "اسرائیل کو اب رک جانا چاہیے: امریکی ارکانِ کانگریس"
Post a Comment