
نیویارک کولمبیا یونیورسٹی میں فلسطینوں کی حمایت کرنے والے 100 سے زیادہ طلبہ گرفتار
پولیس کے ایک عہدے دار کیپٹن جیکلن کین نے بعد ازاں ایک نیوز کانفرنس میں طالب علموں کی گرفتاری کی تصدیق کی۔ 108 طالب علموں پر یونیورسٹی کے احاطے پر ناجائز قبضے کی دفعات لگائی گئیں جب کہ دو طالب علموں پر کار سرکار میں رکاوٹیں ڈالنے کی اضافی دفعات بھی شامل کیں گئیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/pMYIV13
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/pMYIV13
0 Response to "نیویارک کولمبیا یونیورسٹی میں فلسطینوں کی حمایت کرنے والے 100 سے زیادہ طلبہ گرفتار"
Post a Comment