-->
چین امریکہ کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے: امریکی رکنِ کانگریس

چین امریکہ کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے: امریکی رکنِ کانگریس

امریکی ایوانِ نمائندگان میں بدھ کو چین کے عالمی سطح پر بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ کے بارے میں ایک سماعت منعقد کی گئی۔ چین سے لاحق خطرات پر وائس آف امریکہ کی صبا شاہ خان سے بات کرتے ہوئے ری پبلکن کانگریس مین نکولس لینگوردی نے کہا کہ اس وقت چین امریکہ کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/h4PL7ew

Related Posts

0 Response to "چین امریکہ کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے: امریکی رکنِ کانگریس"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3