
رفح بات چیت کے لیے اسرائیلی ٹیم کا امریکہ کا دورہ: ’اس سے قبل رفح میں کوئی کارروائی نہیں ہو گی‘۔جیک سلیوان
وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ دونوں ملکوں کے درمیان غزہ میں آگے بڑھنے کے طریقے پر ٹھوس گفتگو کریں گے، جہاں چھ ماہ کی لڑائی کے بعد انسانی ہمدردی کے بحران میں اضافہ ہورہا ہے ۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/uB3b2YR
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/uB3b2YR
0 Response to "رفح بات چیت کے لیے اسرائیلی ٹیم کا امریکہ کا دورہ: ’اس سے قبل رفح میں کوئی کارروائی نہیں ہو گی‘۔جیک سلیوان"
Post a Comment