
امریکہ کے اسکولوں میں مسلم طلبہ کے لیے رمضان میں کیا انتظامات ہوتے ہیں؟
امریکہ کے اسکولوں میں جہاں مسلمان طلبہ کی تعداد کم ہے تاہم کچھ علاقوں میں قائم اسکولوں میں مسلم طلبہ کی بڑی تعداد میں موجودگی کے سبب ان کی انتظامیہ کو ماہِ رمضان میں ضروریات سے متعلق مزید توجہ دینا پڑتی ہے جس کے دوران یہ طلبہ نمازِ فجر سے غروب آفتاب تک روزہ رکھتے ہیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/fMckT9Y
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/fMckT9Y
0 Response to "امریکہ کے اسکولوں میں مسلم طلبہ کے لیے رمضان میں کیا انتظامات ہوتے ہیں؟"
Post a Comment