-->
اسرائیل کی امریکی حمایت کو امریکی ووٹر کس طرح دیکھ رہے ہیں؟

اسرائیل کی امریکی حمایت کو امریکی ووٹر کس طرح دیکھ رہے ہیں؟

بدھ کے روز مظاہرین نے مزور یونین کے ایک پروگرام کو، جہاں بائیڈن تقریر کر رہے تھے، مختصر وقت کے لیے روک دیا۔ اسی طرح مناسس میں منگل کو اسقاط حمل تک رسائی کے سلسلے میں ہونے والی ایک ریلی کے دوران 14 مظاہرین نے بائیڈن کی تقریر کے دوران مخالفانہ نعرے لگائے ۔ ان واقعات نے صدر کو واضح طور پر مایوس کیا ہے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/8nAeC4Q

0 Response to "اسرائیل کی امریکی حمایت کو امریکی ووٹر کس طرح دیکھ رہے ہیں؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3