امریکہ نے رواں ماہ کے اوائل میں ایران کو داعش کے خطرے سے خبردار کیا تھا، ذرائع
اہلکار نے انٹیلی جینس معاملات پر بات کرنے کے لیے اپنا نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر کہا کہ امریکہ ممکنہ مہلک خطرات کے خلاف دوسری حکومتوں کو 'خبردار کرنے' کی اپنی دیرینہ پالیسی پر عمل پیرا ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/qYEyH21
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/qYEyH21
0 Response to "امریکہ نے رواں ماہ کے اوائل میں ایران کو داعش کے خطرے سے خبردار کیا تھا، ذرائع"
Post a Comment