-->
امریکہ کی غزہ میں یو این سینٹر پر حملے کی مذمت، اسرائیل کا ذمہ داری سے انکار

امریکہ کی غزہ میں یو این سینٹر پر حملے کی مذمت، اسرائیل کا ذمہ داری سے انکار

رائٹرزنے خبر میں نوٹ کیا کہ  گزشتہ سال اکتوبر کے آخر میں جب سے اسرائیل کی زمینی کارروائی شروع ہوئی ہے، واشنگٹن نے اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے اور اسرائیل سے واقعات کے بارے میں معلومات طلب کی ہیں، لیکن اس نے کبھی کبھار ہی کسی مخصوص اسرائیلی کارروائی پر کھل کر تنقید کی ہے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/8xd42Fr

0 Response to "امریکہ کی غزہ میں یو این سینٹر پر حملے کی مذمت، اسرائیل کا ذمہ داری سے انکار"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3