-->
امریکہ میں پہلی بار نائٹروجن گیس کے ذریعے سزائے موت پر عمل درآمد

امریکہ میں پہلی بار نائٹروجن گیس کے ذریعے سزائے موت پر عمل درآمد

امریکہ کی ریاست الاباما میں قتل کے ایک مجرم کو نائٹروجن گیس کی مدد سے سزائے موت دے دی گئی ہے۔ یہ امریکہ میں نائٹروجن گیس سے کسی بھی مجرم کی موت کی سزا پر عمل درآمد کا پہلا کیس ہے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/jBYkGLW

0 Response to "امریکہ میں پہلی بار نائٹروجن گیس کے ذریعے سزائے موت پر عمل درآمد"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3