-->
UNRWA کےمتعدد اہل کاروں پراسرائیل پر حماس کے حملوں میں حصہ لینے کا الزام

UNRWA کےمتعدد اہل کاروں پراسرائیل پر حماس کے حملوں میں حصہ لینے کا الزام

امریکی محکمہ خارجہ نے جمعےکےروز کہا کہ اسے ان الزامات پر سخت  تشویش ہوئی ہے اور اس نے فلسطینی پناہ گزینوں سے متعلق اقوام متحدہ کے  ادارے،UNRWA کی اضافی امداد  کو اس وقت تک عارضی طور پر روک دیا ہے جب تک ان دعووں  کا جائزہ نہیں لےلیا جاتا اور اقوام متحدہ ان سے نمٹنے کےلیے کوئی اقدام نہیں  کرلیتی ۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/D0NRxac

0 Response to "UNRWA کےمتعدد اہل کاروں پراسرائیل پر حماس کے حملوں میں حصہ لینے کا الزام"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3