-->
 عراق:امریکی اور اتحادی افواج پر مزید حملے

عراق:امریکی اور اتحادی افواج پر مزید حملے

عراقی وزیر اعظم کے فوجی امور کے ترجمان یحییٰ رسول نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پیر کے واقعے میں عراقی کردستان میں اربیل ایئر پورٹ کےقریب سے ایک اڈے کی جانب ایک ڈرون اڑایا گیا۔ ترجمان نے مزید  تفصیلات بتانے سے گریز کرتے ہوئے کہا  کہ اس حملے میں کئی  لوگ زخمی ہوئےہیں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/aj56c32

Related Posts

0 Response to " عراق:امریکی اور اتحادی افواج پر مزید حملے"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3