پاکستان کی کسی بھی حکومت کے ساتھ کام کرنے کے لیے تیار ہیں جسے عوام نے منتخب کیا ہو: امریکہ
ٹیکساس سے ڈیموکریٹ رکن کانگریس کی طرف سے بھیجے گئے خط میں امریکی حکومت سے کہا گیا ہے کہ وہ 8 فروری کو پاکستان میں ہونے والے انتخابات کا مکمل، شفاف اور قابل اعتبار جائزہ لیے بغیر اس کے نتیجے میں قائم ہونے والی نئی حکومت کو تسلیم نہ کرے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/hj4agtM
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/hj4agtM
0 Response to "پاکستان کی کسی بھی حکومت کے ساتھ کام کرنے کے لیے تیار ہیں جسے عوام نے منتخب کیا ہو: امریکہ"
Post a Comment