-->
امریکہ میں ہر سال 23 ارب ڈالر کے گفٹ کارڈ کیوں ضائع ہو جاتے ہیں؟

امریکہ میں ہر سال 23 ارب ڈالر کے گفٹ کارڈ کیوں ضائع ہو جاتے ہیں؟

صارفین کے اخراجات پر نظر رکھنے والی ایک کمپنی بینکریٹ کے جولائی 2023 کے ایک سروے سے ظاہر ہوا ہے کہ 47 فی صد امریکیوں نے سال بھر میں اپنا کم ازکم ایک گفٹ کارڈ استعمال نہیں کیا۔ ان گفٹ کارڈز کی اوسط مالیت 187 ڈالر تھی اور استعمال نہ کیے جانے والے گفٹ کارڈز اور واؤچرز کی مجموعی مالیت 23 ارب ڈالر تھی۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/whU81pz

Related Posts

0 Response to "امریکہ میں ہر سال 23 ارب ڈالر کے گفٹ کارڈ کیوں ضائع ہو جاتے ہیں؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3