-->
غزہ میں فضا سے امداد گرانے کا عمل جلد شروع کیا جا رہا ہے: صدر بائیڈن

غزہ میں فضا سے امداد گرانے کا عمل جلد شروع کیا جا رہا ہے: صدر بائیڈن

بائیڈن نے کہا کہ آنے والے دنوں میں ہم اردن میں اپنے دوستوں اور دیگر ان لوگوں کے ساتھ شامل ہونے جا رہے ہیں جو اضافی خوراک اور سامان پہنچا رہے ہیں اور ممکنہ طور پر ہم سمندری راستوں سمیت دیگر راہداریاں بھی کھولنے کی کوشش کریں گے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/pUXnrC5

0 Response to "غزہ میں فضا سے امداد گرانے کا عمل جلد شروع کیا جا رہا ہے: صدر بائیڈن"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3