-->
اسرائیل حماس جنگ: ایف بی آئی کو امریکہ میں پر تشدد کارروائیوں کا اندیشہ

اسرائیل حماس جنگ: ایف بی آئی کو امریکہ میں پر تشدد کارروائیوں کا اندیشہ

ایف بی آئی کے ڈائریکٹر کرسٹوفر رے نے مشرقِ وسطیٰ کی صورتِ حال کے تناظر میں امریکہ کے لیے ممکنہ خطرات کے حوالے سے ایک تفصیلی بریفنگ دی۔ انہوں نے کہا کہ حالیہ ہفتوں میں متعدد غیر ملکی انتہا پسند گروہوں نے امریکی شہریوں اور مغربی ممالک میں حملوں کی دھمکیاں دی ہیں۔ 

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/RIKfESu

Related Posts

0 Response to "اسرائیل حماس جنگ: ایف بی آئی کو امریکہ میں پر تشدد کارروائیوں کا اندیشہ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3