-->
امریکی حکومت اور حزبِ اختلاف کا ڈیفالٹ ڈیڈلائن سے قبل قرض کی حد بڑھانے پر اتفاق

امریکی حکومت اور حزبِ اختلاف کا ڈیفالٹ ڈیڈلائن سے قبل قرض کی حد بڑھانے پر اتفاق

امریکہ کے ڈیموکریٹک صدر جو بائیڈن اور حزبِ اختلاف کی جماعت ری پبلکن پارٹی کے کانگریس میں رہنما میکارتھی نے ایک عارضی معاہدے پر اتفاق کیا ہے جس کے تحت وفاقی حکومت کے 314 کھرب ڈالر کے قرض لینے کی حد کو بڑھایا جائے گا۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/gbWdzie

Related Posts

0 Response to "امریکی حکومت اور حزبِ اختلاف کا ڈیفالٹ ڈیڈلائن سے قبل قرض کی حد بڑھانے پر اتفاق"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3