
امریکی صدر اسرائیل اور حماس میں عارضی جنگ بندی میں توسیع کے لیے پر امید
اسرائیل اور فلسطینی گروپ حماس کے درمیان عارضی جنگ بندی کا پیر کو آخری دن ہے جبکہ امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ اس معاہدے کو مزید یرغمالیوں کی رہائی اور غزہ میں انسانی امداد فراہم کرنے کے لیے بڑھایا جا سکتا ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Qv64ag
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Qv64ag
0 Response to "امریکی صدر اسرائیل اور حماس میں عارضی جنگ بندی میں توسیع کے لیے پر امید"
Post a Comment