-->
مواخذے کی کارروائی: صدر ٹرمپ کے وکلا کی جو بائیڈن پر کڑی تنقید

مواخذے کی کارروائی: صدر ٹرمپ کے وکلا کی جو بائیڈن پر کڑی تنقید

صدر ٹرمپ کی وکیل پام بونڈی نے سینیٹ میں اپنے دلائل کے دوران کہا کہ ہنٹر بائیڈن نے یوکرین کی گیس کمپنی 'برسما' کے بورڈ کا حصہ بننے کے لیے لاکھوں ڈالرز ادا کیے اور اس وقت اُن کے والد سابق صدر براک اوباما کے نائب تھے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/30Y96Tb

Related Posts

0 Response to "مواخذے کی کارروائی: صدر ٹرمپ کے وکلا کی جو بائیڈن پر کڑی تنقید"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3