-->
گجرات فسادات کے 17 مجرموں کی مشروط رہائی کا حکم

گجرات فسادات کے 17 مجرموں کی مشروط رہائی کا حکم

بھارت کی سپریم کورٹ نے منگل کو سماعت کے دوران 17 مجرموں کو دو گروپوں میں تقسیم کر کے گجرات سے دُور دراز کے علاقوں میں بھیجنے کا حکم دیا۔ ایک گروپ کو مدھیہ پردیش کے شہر اندور جب کہ دُوسرے کو گجرات سے 500 کلو میٹر دُور جبال پورہ میں رکھنے کا حکم سنایا گیا ہے۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/37zZNuW

Related Posts

0 Response to "گجرات فسادات کے 17 مجرموں کی مشروط رہائی کا حکم"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3