-->
  امریکی بحریہ نے اسرائیلی  ٹینکر پر قبضہ کرنے والوں کو پکڑ لیا، امریکی جنگی جہاز پر دو بیلسٹک میزائیل داغے گئے

امریکی بحریہ نے اسرائیلی ٹینکر پر قبضہ کرنے والوں کو پکڑ لیا، امریکی جنگی جہاز پر دو بیلسٹک میزائیل داغے گئے

سینٹرل کمانڈ نے بتایا کہ پانچ مسلح افراد نے جہاز کو چھوڑ دیا اوراپنی چھوٹی کشتی کے ذریعے فرار ہونے کی کوشش کی۔’’میسن نے حملہ آوروں کا تعاقب کیا جس کے نتیجے میں انھوں نے ہتھیار ڈال دیے ۔‘‘ سینٹرل کمانڈ نے ان افراد کی شناخت نہیں کی لیکن کہا کہ حوثیوں کے زیر کنٹرول یمن سے پیر کی صبح میزائل داغے گئے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/o89uBUC

Related Posts

0 Response to " امریکی بحریہ نے اسرائیلی ٹینکر پر قبضہ کرنے والوں کو پکڑ لیا، امریکی جنگی جہاز پر دو بیلسٹک میزائیل داغے گئے"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3