-->
امریکی ریاست جارجیا کے اسکول میں طالبِ علم کی فائرنگ سے چار افراد ہلاک

امریکی ریاست جارجیا کے اسکول میں طالبِ علم کی فائرنگ سے چار افراد ہلاک

امریکہ کی ریاست جارجیا کے ایک ہائی اسکول میں 14 سالہ طالب علم کی فائرنگ کے نتیجے میں چار افراد ہلاک اور نو زخمی ہو گئے ہیں۔ فائرنگ کا واقعہ اٹلانٹا شہر سے 70 کلومیٹر دور وینڈر نامی ایک ٹاؤن کے ہائی اسکول میں پیش آیا ہے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/qtnL6Ng

Related Posts

0 Response to "امریکی ریاست جارجیا کے اسکول میں طالبِ علم کی فائرنگ سے چار افراد ہلاک"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3