-->
ہش منی کیس: وفاقی جج نے ٹرمپ کی مداخلت کی درخواست مسترد کر دی

ہش منی کیس: وفاقی جج نے ٹرمپ کی مداخلت کی درخواست مسترد کر دی

امریکہ کی وفاقی عدالت کے ایک جج نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف چلنے والے ہش منی کیس میں مداخلت کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ سابق صدر کی یہ درخواست ہش منی کیس میں مجرم قرار دیے جانے کے معاملے کو ختم اور اس جرم میں سزا سنائے جانے کو مزید تاخیر کا شکار بنانے کی ایک کوشش قرار دی جا رہی ہے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/rJWYOLi

Related Posts

0 Response to "ہش منی کیس: وفاقی جج نے ٹرمپ کی مداخلت کی درخواست مسترد کر دی"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3