-->
      خلیجی ریاستیں  حماس کی فنڈ نگ ختم  کرنے میں مدد کریں :امریکی محکمہ خزانہ

      خلیجی ریاستیں  حماس کی فنڈ نگ ختم  کرنے میں مدد کریں :امریکی محکمہ خزانہ

ٹی ایف ٹی سی سنٹر 2017 میں ریاض میں قائم ہوا تھا جو بحرین ، کویت ، عمان ، قطر ، سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات اور امریکہ پر مشتمل ہے ۔ اس میں رکن ملکوں کی حکومتوں کے عہدے دار دہشت گرد تنظیموں کی فنڈنگ کے سلسلے اور منی لانڈرنگ کے سد باب کےلیے مل کر کام کرنے کے طریقوں پر گفتگو کرتے ہیں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/6pMZ5sa

Related Posts

0 Response to "      خلیجی ریاستیں  حماس کی فنڈ نگ ختم  کرنے میں مدد کریں :امریکی محکمہ خزانہ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3