-->
چینی اور ایرانی ہیکرز تخلیقی مصنوعی ذہانت کو امریکی اہداف کے خلاف سائبر حملوں میں استعمال کر رہے ہیں: گوگل

چینی اور ایرانی ہیکرز تخلیقی مصنوعی ذہانت کو امریکی اہداف کے خلاف سائبر حملوں میں استعمال کر رہے ہیں: گوگل

گوگل نے چین سے 20 سے زیادہ حکومتی سرپرستی میں کام کرنے والے ہیکرز کا کھوج لگایا  جو اپنی کارروائیوں میں جیمینائی چیٹ بوٹ استعمال کر رہے تھے۔ اسی طرح ایران اور شمالی کوریا کے ریاستی حمایت یافتہ ہیکرز نے بھی بہت سے مقاصد کے لیے جیمینائی چیٹ بوٹ کا استعمال کیا ۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/AU3pRwz

Related Posts

0 Response to "چینی اور ایرانی ہیکرز تخلیقی مصنوعی ذہانت کو امریکی اہداف کے خلاف سائبر حملوں میں استعمال کر رہے ہیں: گوگل"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3