
امریکہ میں 18 افراد کو مارنے والا حملہ آور، آرمی ریزروسٹ اورآتشیں اسلحہ انسٹرکٹر تھا
مشتبہ شخص کارڈ کی عمر چالیس سال ہے اور وہ ریاست کے علاقے ساکو میں واقع یو ایس آرمی ریزرو اڈے پر ایک تربیت یافتہ آتشیں اسلحہ انسٹرکٹر کے طور پر کام کر تا تھا۔ آرمی اڈے کے حکام کے مطابق کارڈ نے بتایا تھا کہ اسے مختلف آوازیں سنائی دیتی تھیں اور اسے ذہنی صحت کے دوسرے مسائل بھی لاحق تھے
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/9JzKiyB
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/9JzKiyB
0 Response to "امریکہ میں 18 افراد کو مارنے والا حملہ آور، آرمی ریزروسٹ اورآتشیں اسلحہ انسٹرکٹر تھا"
Post a Comment