-->
واشنگٹن طیارہ حادثہ: دریائے پوٹومک سے 55 افراد کی باقیات برآمد، 12 کی تلاش جاری

واشنگٹن طیارہ حادثہ: دریائے پوٹومک سے 55 افراد کی باقیات برآمد، 12 کی تلاش جاری

امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی کے قریب مسافر طیارے اور ہیلی کاپٹر میں تصادم کے بعد دریائے پوٹومک میں ریکوری آپریشن جاری ہے۔ امداری سرگرمیوں میں حادثے میں ہلاک ہونے والے 55 افراد کی باقیات دریا سے نکال لی گئی ہیں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/zKa2n3Q

Related Posts

0 Response to "واشنگٹن طیارہ حادثہ: دریائے پوٹومک سے 55 افراد کی باقیات برآمد، 12 کی تلاش جاری"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3