-->
صدر بائیڈن سے نیتن یاہو کی نو ماہ بعد پہلی ملاقات، 'مشکل مسائل' پر گفتگو

صدر بائیڈن سے نیتن یاہو کی نو ماہ بعد پہلی ملاقات، 'مشکل مسائل' پر گفتگو

صدر بائیڈن اور نیتن یاہو کے درمیان بدھ کی صبح ہونے والی دو طرفہ ملاقات دس بجکر پندرہ منٹ پر طے کی گئی تھی۔ تاہم یہ ملاقات آدھے گھنٹے سے بھی زیادہ کی تاخیر کے بعد ہوئی حالاں کہ نیتن یاہو کو وقت پر  ملاقات کے مقام پر داخل ہوتے دیکھا گیا تھا۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/pv8CAnK

Related Posts

0 Response to "صدر بائیڈن سے نیتن یاہو کی نو ماہ بعد پہلی ملاقات، 'مشکل مسائل' پر گفتگو"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3