
ٹرمپ کے خلاف نئی فردِ جرم میں مائیک پینس کا مرکزی کردار
پینس نے گزشتہ ماہ کہا تھا کہ انہیں یقین نہیں ہے کہ ٹرمپ نے 6 جنوری کے حوالے سے کوئی قانون توڑا ہے اور انہوں نے بارہا محکمہ انصاف کی جانب سے تفتیش کے محرکات پر سوال اٹھایا ہے۔ تاہم اب انہوں نے کہا کہ ٹرمپ دوبارہ فرائض انجام دینےکے لیے نااہل ہیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/MpiTFo7
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/MpiTFo7
0 Response to "ٹرمپ کے خلاف نئی فردِ جرم میں مائیک پینس کا مرکزی کردار"
Post a Comment