
ہم آزادانہ، اور منصفانہ انتخابات کی حمایت کرتے ہیں، امریکی محکمہ خارجہ
امریکہ کے محکمہ خارجہ نے پاکستان میں سیاسی صورت حال پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن کسی دوسرے ملک کے کسی انتخابی امیدوار کی حمایت نہیں کرتا اور ہمیشہ آزادانہ اور منصافانہ انتخابات کی حمایت کرتا ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/hIVm5Dg
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/hIVm5Dg
0 Response to "ہم آزادانہ، اور منصفانہ انتخابات کی حمایت کرتے ہیں، امریکی محکمہ خارجہ"
Post a Comment