
دو پروفیشنل گلوکاروں کے شکوے کیا ہیں؟
کرم عباس خان اور فضا جاوید پاکستان کے دو ایسے دو گلو کار ہیں جو ہر طرح گائیکی میں مہارت رکھتے ہیں ، وائس آف امریکہ کی نیلوفر مغل سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گانا ایک سنجیدہ کام ہے اس کے لئے ٹریننگ کا ہونا اتنا ہی ضروری ہے جتنا کسی اور پروفیشن میں
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/0qkR9hG
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/0qkR9hG
0 Response to "دو پروفیشنل گلوکاروں کے شکوے کیا ہیں؟"
Post a Comment