
امریکہ میں 100 برس کی مہلک ترین آگ، ریاست ہوائی میں اموات میں مسلسل اضافہ
امریکی ریاست ہوائی میں لگنے والی جنگل کی آگ میں اموات کی تعداد بڑھ کر 93 ہو گئی ہے جب کہ اس آتش زدگی کو امریکہ میں گزشتہ 100 برس میں مہلک ترین آگ لگنے کا واقعہ قرار دیا جا رہا ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/84CI7vX
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/84CI7vX
0 Response to "امریکہ میں 100 برس کی مہلک ترین آگ، ریاست ہوائی میں اموات میں مسلسل اضافہ"
Post a Comment