
نائیجر: ہنتا کا معزول صدر پر مقدمہ چلانے کا اعلان بلا جواز ہے، امریکی محکمہ خارجہ
اتوار کو نائیجر کے باغی فوجی رہنماؤں نے کہا تھاکہ معزول صدر محمد بازوم پر "سنگین غداری" اور" ملکی سلامتی کو نقصان پہنچانے" کا مقدمہ چلایا جائے گا۔ ہنتا نے یہ اعلان ایسے میں کیا جبکہ گھنٹوں پہلے انہوں نے کہا تھا کہ شدید ہوتے علاقائی بحران میں وہ مغربی افریقی ملکوں کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/mjMNTr9
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/mjMNTr9
0 Response to "نائیجر: ہنتا کا معزول صدر پر مقدمہ چلانے کا اعلان بلا جواز ہے، امریکی محکمہ خارجہ"
Post a Comment