
افغانستان میں موجود ’القاعدہ‘ امریکہ پر حملوں کے قابل نہیں ہے؛ حکام کا دعویٰ
امریکہ کے خفیہ اداروں نے تازہ جائزے میں کہا ہے کہ امریکہ میں 11 ستمبر 2001 کے حملوں کے بعد دہشت گردی کے خلاف جنگ نے شدت پسند تنظیم ’القاعدہ‘ کو افغانستان میں عملی طور پر اتنا کمزور کر دیا ہے کہ اب وہ امریکہ کی سر زمین پر حملے کرنے کے قابل نہیں رہی۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/HirU3Vt
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/HirU3Vt
0 Response to "افغانستان میں موجود ’القاعدہ‘ امریکہ پر حملوں کے قابل نہیں ہے؛ حکام کا دعویٰ"
Post a Comment