
'ذہنی دبائو سے بچنے کے لیے منفی اور غیر تعمیری خیالات سے دور رہیں'
ڈاکٹر ٹیلر نے مشورہ دیا کہ لوگوں کو چاہیے کہ وہ نئے حالات کا حقیقت پسندانہ جائزہ لیں اور روزمرہ زندگی کو نئے سرے سے ترتیب دیں۔ باہر نکلتے ہوئے کئی بار سوچیں کہ کیا باہر جانا ضروری اور محفوظ ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3hOAUjN
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3hOAUjN
0 Response to "'ذہنی دبائو سے بچنے کے لیے منفی اور غیر تعمیری خیالات سے دور رہیں'"
Post a Comment