
بے روزگار امریکی نئے امدادی پیکیج کے منتظر
امریکہ میں 42 لاکھ سے زیادہ کرونا کیسز کے بعد کئی ریاستیں معمول کی سرگرمیاں بحال کرنے کی کوششیں روک رہی ہیں۔ لیکن اس سے ایسے لاکھوں افراد کے مستقبل پر پھر سے ایک سوالیہ نشان لگ رہا ہے جو اس وبا کے باعث بے روزگار ہو گئے۔ وفاقی حکومت اور کانگریس پر دباؤ ہے کہ وہ شہریوں کی مالی مدد کے لئے جلد کچھ کرے۔ مزید تفصیلات اس رپورٹ میں
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/30Sqqcs
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/30Sqqcs
0 Response to "بے روزگار امریکی نئے امدادی پیکیج کے منتظر"
Post a Comment