
بائیڈن انتظامیہ کا 6 ارب ڈالر کی منجمد ایرانی رقم قطر منتقل کرنے کا اعلان، پانچ امریکی قیدیوں کی رہائی کی راہ ہموار
بائیڈن انتظامیہ نے ایران میں قید پانچ امریکیوں کی وطن واپسی کی راہ ہموار کرتے ہوئے بین الاقوامی بینکوں کو 6 ارب ڈالر کی منجمد ایرانی رقم جنوبی کوریا سے قطر منتقل کرنے کے لیے مکمل اجازت دے دی ہے اور امریکہ میں قید پانچ ایرانی شہریوں کو آزاد کرنے پر بھی رضامندی ظاہر کی ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/nQPIBUl
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/nQPIBUl
0 Response to "بائیڈن انتظامیہ کا 6 ارب ڈالر کی منجمد ایرانی رقم قطر منتقل کرنے کا اعلان، پانچ امریکی قیدیوں کی رہائی کی راہ ہموار"
Post a Comment