
ٹرمپ کے خلاف الزامات پر امریکی عوام منقسم: عوامی جائزہ
اگر سیاسی وابستگی کے حوالے سے بات کی جائے تو سروے کے مطابق 85 فیصد ڈیموکریٹس ٹرمپ کے خلاف دو اگست کو اسپیشل کونسل جیک اسمتھ کی جانب سے عائد کیے گئے مجرمانہ الزامات کے حق میں ہیں۔ اصرف 16 فیصد ری پبلیکنزان الزامات کی حمایت کرتے ہیں جبکہ 47 فیصد آزاد خیال لوگ ان الزامات کے عائد کرنے کے حق میں ہیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/OcP7ZWb
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/OcP7ZWb
0 Response to "ٹرمپ کے خلاف الزامات پر امریکی عوام منقسم: عوامی جائزہ"
Post a Comment