
امریکہ: معدنی ایندھن کا استعمال روکنے پر پہلا عدالتی فیصلہ
امریکہ میں اپنی نوعیت کے اس پہلے مقدمے کے فیصلے سے دنیا بھر میں اسی نوعیت کے قانونی فیصلوں میں، جن کی تعداد انتہائی مختصر ہے، ایک اور کا اضافہ ہوا ہے، جن میں کہا گیا ہے کہ شہریوں کو آب و ہوا کی تبدیلیوں سے بچانا حکومت کی ذمہ داری ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/06GKxJD
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/06GKxJD
0 Response to "امریکہ: معدنی ایندھن کا استعمال روکنے پر پہلا عدالتی فیصلہ"
Post a Comment