
امریکہ: بھنگ کو خطرناک ترین منشیات کی فہرست سے نکالنے کی سفارش
امریکہ کے ڈیپارٹمنٹ آف ہیلتھ اینڈ ہیومن سروسز نے بھنگ کے بارے میں پالیسی پر، ڈرگ انفورسمنٹ ایڈمنسٹریشن(ڈی ای اے) کو ایک سفارش پیش کی ہے،جسے سینیٹ کے رہنماؤں نے بھنگ پر وفاقی پابندیوں کو کم کرنے کی جانب پہلا قدم قرار دیاہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/rCfgbMd
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/rCfgbMd
0 Response to "امریکہ: بھنگ کو خطرناک ترین منشیات کی فہرست سے نکالنے کی سفارش"
Post a Comment