کینیڈا نے بین الاقوامی طالب علموں کے ویزوں میں 35 فی صد کمی کر دی
امیگریشن کی وزارت کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ تازہ پابندیوں کے نتیجے میں سال 2024 میں بین الاقوامی طالب علموں کے لیے تقریباً تین لاکھ 60 ہزار اجازت نامے جاری کیے جائیں گے۔ یہ تعداد گزشتہ سال کے مقابلے میں 35 فی صد کم ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/7nJ8Glu
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/7nJ8Glu
0 Response to "کینیڈا نے بین الاقوامی طالب علموں کے ویزوں میں 35 فی صد کمی کر دی"
Post a Comment