-->
بائیڈن کی نقلی آواز میں ووٹروں کو فون کالز ،صدارتی الیکشن میں IA کے استعمال کا خطرہ

بائیڈن کی نقلی آواز میں ووٹروں کو فون کالز ،صدارتی الیکشن میں IA کے استعمال کا خطرہ

ریکارڈ شدہ پیغام میں بائیڈن جیسی آواز میں کہا گیا ہے کہ اپنا ووٹ نومبر کے انتخابات کے لیے محفوظ کریں۔ اس منگل کو ووٹ دینا، ریپبلیکنز کو ڈونلڈ بائیڈن کو دوبارہ منتخب ہونے کے قابل بنانا ہے۔ آپ کے ووٹ سے نومبر میں فرق پڑتا ہے، اس منگل کو نہیں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/6X7S84G

0 Response to "بائیڈن کی نقلی آواز میں ووٹروں کو فون کالز ،صدارتی الیکشن میں IA کے استعمال کا خطرہ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3