ایران جہازوں پر حوثی حملوں میں براہ راست ملوث ہے، وائس ایڈمرل کوپر
نومبر کے مہینے سے، ایران کے حمایت یافتہ حوثیوں نے مصر کی نہر سویز کو ملانے والی آبی گزرگاہوں پر سفر کرنے والے جہازوں پر کم از کم 34 حملے کیے ہیں۔ یہ تجارتی گزرگاہ ایشیا اور مشرق وسطیٰ سے یورپ کے درمیان توانائی اور تجارتی سامان کی نقل و حمل کا اہم راستہ ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/IiV8LNS
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/IiV8LNS
0 Response to "ایران جہازوں پر حوثی حملوں میں براہ راست ملوث ہے، وائس ایڈمرل کوپر"
Post a Comment